اجتمائی اور تعلیمی کانسلوں کے 2017 انتخابات

اجتمائی اور شہر پیما تعلیمی کانسلوں کے ممبران کا انتخاب ہر دوسال میں کیا جاتا ہے۔ 1 جولائی 2017 سے معیاد کی آغاز ہونے والی انتخابات کی تمام 325 نشستوں کو پُر کرنے کے لیے فروری، 2017 میں اگلے انتخابات کا آغاز ہو گا۔

اجتمائی تعلیمی کانسلیں (CEC)

CECs 32 ضلعی سطح پر والدینی شمولیت کا موقع دیتی ہیں اور نیویارک شہر کے پبلک اسکولوں کے لیے تعلیمی پالیسیاں تشکیل دینے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس میں کُل 12 ممبران ہوتے ہیں: 9 گریڈ 8-K کے طلبا کے والدین (دو نشستیں ایک ELL کے والدین اور ایک IEP طالب علم کے والدین کے لیے محفوظ ہیں)، 2 ممبران برو صدر کے ذریعے تقرر کیے جاتے ہیں، اور 1 ووٹ نہ ڈالنے والا ہائی اسکول طالب علم۔

شہر پیما تعلیمی کانسلیں

4 شہر پیما تعلیمی والدین کو شہری سطح پر شمولیت اور خاص جمعیت کے لیے حمایت کا موقع دیتی ہیں۔ CECs کی مانند، ان کونسلوں میں ہر ایک میں 12 ممبران ہوتے ہیں، (ماسوا شہرپیما کونسل برائے ہائی اسکول جس میں 14 ممبران ہوتے ہیں) ان کے اجلاس ہر ماہ منعقد کیے جاتے ہیں۔

چار شہرپیما کونسلیں یہ ہیں:

معلوماتی اجلاس کی تواریخ اور انتخابات کے کیلنڈر کو ملاحظہ کریں